COVID-19: China approves coronavirus vaccines trials experiment on human



کورونا چین نے ویکسین کی انسان پر ابتدائی تجربے کی منظوری دے دی
Vaccines
چین نے کورونا وائرس سے مقابلے کے لیے دو ویکسینز کا انسانوں پر تجربہ کرنے کی منظوری دے دی ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ نیوز کے مطابق بیجنگ میں کام کرنے والی سینووک بائیو ٹیک اور وہان انسٹی ٹیوٹ آف بائیو لوجیکل پراڈکٹ نے چین کے نیشنل فارما سوٹیکل گروپ کے ساتھ مل کر یہ تجرباتی ویکسینز تیار کی ہیں۔چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے تصدیق کی ہے کہ ان ویکسین کا انسانوں  پر  تجربہ کیا جا رہا ہے ۔

Comments

Post a Comment